Tuesday , February 20 2018
Home / ہندوستان / وزیراعظم مودی کی سرحدی بچوں سے ملاقات

وزیراعظم مودی کی سرحدی بچوں سے ملاقات

نئی دہلی ۔ /6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم مودی نے آج سرحدی علاقوں میں ساکن بچوں کو ایک ملاقات کے دوران ہدایت دی کہ وہ کرپشن سے پاک ہندوستان کا مقصد حاصل کرنے میں ان کی مدد کریں ۔ ملاقات میں 53 لڑکوں اور لڑکیوں نے جو جموں و کشمیر ، لداخ اور سکم سے تعلق رکھتے تھے شرکت کی ۔ وزیراعظم مودی عمان میں ہندوستانی برادری سے ملاقات کرنے کے منتظر ہیں ۔ /11 فبروری کو امکان ہے کہ وہ ممبئی میں ہندوستانی برادری کے ایک پرہجوم پروگرام سے خطاب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT