Saturday , November 25 2017
Home / دنیا / وزیراعظم نیپال کا 23اگست سے دورہ

وزیراعظم نیپال کا 23اگست سے دورہ

کٹھمنڈو۔2اگست ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نیپال شیربہادر دیوبا جو ماؤسٹ قائد پرچنڈا کے جانشین ہیں جب کہ جون میں اقتدار میں شراکت داری کا معاہدہ طئے پایا ۔ 23اگست سے ہندوستان کا دورہ کریں گے ۔ اُن کا یہ پانچ روزہ سرکاری دورہ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہورہا ہے ۔ تفصیلات اور دورہ کے ایجنڈہ کو ہنوز قطعیت نہیں دی گئی ۔ ذرائع کے بموجب دونوں ممالک کے عہدیدار ایجنڈہ کو قطعیت دینے میں مصروف ہیں ۔ علاوہ ازیں وفد کے ارکان کو بھی قطعیت دی جائے گی

TOPPOPULARRECENT