Monday , November 19 2018
Home / ہندوستان / وزیراعظم نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرو کے سائنسدانوں کو نیویگیشن سیٹلائٹ آئی آر این ایس ایس -1 آئی کو کامیابی سے لانچ کرنے پر مبارک باد دی ہے ۔مسٹر مودی نے کہا کہ “نیویگیشن سیٹلائٹ آئی آر این ایس ایس -1 آئی کو پی ایس ایل وی کے ذریعہ کامیابی سے لانچ کئے جانے پر ہمارے سائنسدانوں کو مبارکباد۔ یہ کامیابی ہمارے خلائی مشن کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے لئے مفید گی۔ اسرو کی ٹیم پر ہمیں فخر ہے “۔

TOPPOPULARRECENT