Saturday , December 16 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم نے سکیورٹی کا جائزہ لیا

وزیراعظم نے سکیورٹی کا جائزہ لیا

رَن آف کچھ (گجرات)، 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کی سکیورٹی صورتحال بالخصوص دہشت گردی اور خواتین کی سلامتی کا اعلیٰ پولیس حکام کے ساتھ جائزہ لیا اور اُن سے یہاں ڈی جی پیز اور آئی جیز کی منعقدہ سالانہ کانفرنس کے دوران بریفنگ حاصل کی۔ اس کانفرنس کے دوسرے روز وزیراعظم نے موضوع پر مبنی محتلف سیشنس میں شرکت کی جہاں افسروں نے معلوماتی خاکے پیش کئے۔ قبل ازیں صبح میں وزیراعظم نے یوگا سیشن میں مختلف ریاستوں اور مرکزی پولیس تنظیموں کے مندوبین اور ڈی جی پیز اور آئی جیز کے ساتھ حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT