Wednesday , January 24 2018
Home / ہندوستان / وزیراعظم نے صدر جمہوریہ کی عیادت کی

وزیراعظم نے صدر جمہوریہ کی عیادت کی

نئی دہلی ۔ 16 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی جو گزشتہ ہفتے انجیو پلاسٹی کرانے کے بعد صحت یاب ہورہے ہیں ، اور کہا کہ چاق و چوبند ہیں۔ مودی نے ٹوئیٹ کیا کہ راشٹرپتی جی سے ملاقات کیا ہوں۔ وہ کافی چاق و چوبند ہیں، میں ان کی خیر خیریت دریافت کرنے گیا تھا لیکن انہوں نے قوم سے متعلق مسائل

نئی دہلی ۔ 16 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی جو گزشتہ ہفتے انجیو پلاسٹی کرانے کے بعد صحت یاب ہورہے ہیں ، اور کہا کہ چاق و چوبند ہیں۔ مودی نے ٹوئیٹ کیا کہ راشٹرپتی جی سے ملاقات کیا ہوں۔ وہ کافی چاق و چوبند ہیں، میں ان کی خیر خیریت دریافت کرنے گیا تھا لیکن انہوں نے قوم سے متعلق مسائل پر بات کی۔

TOPPOPULARRECENT