Monday , December 18 2017
Home / پاکستان / وزیراعظم پاکستان کے بیرونی دوروں پر عدالتی نوٹس

وزیراعظم پاکستان کے بیرونی دوروں پر عدالتی نوٹس

لاہور ۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نواز شریف حکومت کو پاکستان کی ایک عدالت نے ایک درخواست کی بنیاد پر نوٹس جاری کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردہ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے کہا ہیکہ وزیراعظم نے 70 سے زیادہ بیرونی دورے کئے ہیں جن پر سرکاری خزانہ میں 60 کروڑ روپئے خرچ ہوئے۔ جعفری نے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم عوام کا پیسہ لندن میں اپنے علاج پر بھی خرچ کرچکے ہیں جبکہ ملک کے دواخانوں میں ادویہ دستیاب نہیں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT