Tuesday , October 23 2018
Home / ہندوستان / وزیراعظم کا سی پلین میں سفر

وزیراعظم کا سی پلین میں سفر

امباجی ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی انتخابی مہم کا اختتام کرتے ہوئے احمدآباد کی دریائے سابرمتی سے شمالی گجرات کے دھاروئی کیمپ تک سی پلین میں سفر کرکے شہرہ آفاق امباجی مندر میں پوجا کی اور اس کے بعد اسی طیارہ میں احمدآباد واپس ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT