Saturday , February 24 2018
Home / عرب دنیا / وزیراعظم کا ولیعہد ابوظہبی سے اظہار تشکر ہندوستانی برادری سے خطاب

وزیراعظم کا ولیعہد ابوظہبی سے اظہار تشکر ہندوستانی برادری سے خطاب

ابوظہبی ۔ 11فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے ویعہد شہزادہ ابوظہبی محمد بن زاید النہیان سے وسیع تر موضوعات پر بات چیت کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پانچ معاہدوں پر دستخط ہوئے ۔ انہوں نے ولیعہد شہزادہ ابوظہبی کا شکریہ ادا کیا ۔ ہندوستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے تعلقات صرف خریدار اور فروخت کنندہ کے تعلقات نہیں ہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT