Monday , June 18 2018
Home / سیاسیات / وزیراعظم کا /25 ڈسمبر کو دورہ واراناسی

وزیراعظم کا /25 ڈسمبر کو دورہ واراناسی

لکھنؤ ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی /25 ڈسمبر کو اپنے پارلیمانی حلقہ واراناسی کا دورہ کریں گے ۔ سینئر عہدیدار نے کہا کہ وزیراعظم صبح پہونچے گے اور دوپہر تک واپسی سے قبل چند پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔ وزیراعظم صبح 9بجے بابت پور ایرپورٹ پہونچیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT