Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / وزیراعظم کو انا ہزارے کا مکتوب

وزیراعظم کو انا ہزارے کا مکتوب

احمد نگر ۔ 12مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) کرپشن مخالف جہدکار انا ہزارے نے آج کہا کہ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے جن لوک پال اور کاشتکاروں کے مسائل کے لئے 23 مارچ کو ایک احتجاج کا منصوبہ بنایا ہے اور وزیراعظم کو اس احتجاج کے لئے جگہ کی فراہمی کی خواہش کرتے ہوئے مکتوب روانہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ وہ قبل ازیں مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ ، پولیس اور دہلی کے بلدی عہدیداروں کو کئی مکتوبات گزشتہ سال نومبر سے اب تک روانہ کرچکے ہیںلیکن انھیں کوئی جواب وصول نہیں ہوا ۔

TOPPOPULARRECENT