Wednesday , December 12 2018

وزیراعظم کو دل بھی ہونا چاہئے: اُدھو ٹھاکرے

نئی دہلی:شیوسینا سربراہ ادھوٹھاکرے نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر ان کی پالیسیوں بشمول کرنسی نوٹوں کی تنسیخ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ’’ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کے سینہ کتنا چوڑا ہے‘ لیکن اس کے اندر دل بھی ہونا چاہئے۔میری ان مخالفت کرتا ہوں۔

مودی جی میرے دشمن نہیں ہیں‘ لیکن ان کی بھلائی چاہتااور انہیں برائی سے روکنا میرے حق ہے۔

وہ انڈیا ٹی وی کو انٹر ویو دے رہے تھے جسے راست نشر کیاگیا ۔

انہوں نے عوام کو بینکوں کے سامنے قطاروں میں کھڑا کردیا جس کے نتیجہ میں 200افراد کی جانیں ضائع ہوگئیں۔

TOPPOPULARRECENT