Sunday , November 19 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم کی آل انڈیا ریڈیو کنور کی ستائش

وزیراعظم کی آل انڈیا ریڈیو کنور کی ستائش

کوزیکوٹ۔26اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے آل انڈیا ریڈیو کنور کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کسی طالب علم کو جس نے ان مسائل پر مضمون تحریر کیا ہو جو ماہانہ ریڈیو تقریر ’’ من کی بات ‘‘ میں احاطہ کئے گئے ہوں ‘ یقینا ایک اچھا اقدام ہے ۔انہوں نے اس اقدام کیلئے آل انڈیا ریڈیا کنور کی ستائش کی جس نے ایسے ہی ایک طالب علم اعزاز عطا کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT