Saturday , December 16 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم کی وزیراعظم کینیڈا سے گفتگو

وزیراعظم کی وزیراعظم کینیڈا سے گفتگو

نئی دہلی ۔ 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے نومنتخب وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں ہندوستان کے دورہ کی دعوت دی۔ دونوں قائدین نے G-20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر جو ترکی میں مقرر ہے اور فرانس میں کاپ چوٹی کانفرنس کے موقع پر ملاقات سے اتفاق کیا۔ مودی نے جسٹن کو ان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

TOPPOPULARRECENT