Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / وزیراعظم کی وطن واپسی

وزیراعظم کی وطن واپسی

ڈاؤس ۔ /23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی آج اپنے تاریخی اور کامیاب عالمی معاشی فورم کی سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ روانگی سے قبل انہوں نے پلینری اجلاس سے خطاب کیا ۔ تاجر برادری کے 3000 عالمی قائدین ، سیاست ، آرٹ ، تعلیمات اور معاشرتی قائدین سے ملاقاتیں کیں ۔ چوٹی کانفرنس میں 130 افراد نے شرکت کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT