Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم کے تھری ایڈیٹس تبصرہ پر تنقید

وزیراعظم کے تھری ایڈیٹس تبصرہ پر تنقید

نئی دہلی۔28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندرمودی کے بہار میں عظیم اتحاد کے تین قائدین کو تھری ایڈیٹس قرار دینے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کسی وزیراعظم کے اتنی نچلی سطح پر اترآنے کی یہ اولین مثال ہے۔
گیتا نے اشاروں سے قومی ترانہ گایا
اندور۔ 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بہری اور گونگی بچی گیتا نے آج قومی ترانہ اشروں کی زبان میں پیش کـیا۔ وہ فی الحال این جی او کے زیراہتمام بہروں اور گونگوں کے ایک ادارہ واقع اندورمیں مقیم ہے۔

TOPPOPULARRECENT