Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / وزیرخارجہ نیپال کا آئندہ ہفتے دورہ چین

وزیرخارجہ نیپال کا آئندہ ہفتے دورہ چین

بیجنگ ۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتہ چینی قائدین سے بات چیت کے لئے چین کا دورہ کریں گے جہاں متعدد دو رخی موضوعات زیربحث آئیں گے جن میں تجارت اور سرمایہ کاری کے موضوعات اہم ترین ہوں گے۔ وزیرخارجہ مہندرا بہادر پانڈے 17 مارچ تا 21 مارچ اپنے چینی ہم منصب وانگ پی کی جانب سے مدعو کئے جانے پر چین کا دورہ کریں گے۔ وزارت خ

بیجنگ ۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتہ چینی قائدین سے بات چیت کے لئے چین کا دورہ کریں گے جہاں متعدد دو رخی موضوعات زیربحث آئیں گے جن میں تجارت اور سرمایہ کاری کے موضوعات اہم ترین ہوں گے۔ وزیرخارجہ مہندرا بہادر پانڈے 17 مارچ تا 21 مارچ اپنے چینی ہم منصب وانگ پی کی جانب سے مدعو کئے جانے پر چین کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر پانڈے کا دورہ چین ۔ نیپال کے خوشگوار تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے کی خوشی منانے کا ایک حصہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT