Saturday , September 22 2018
Home / سیاسیات / وزیر اعظم شیڈول کے مطابق کشمیر کا دورہ کرینگے : بی جے پی

وزیر اعظم شیڈول کے مطابق کشمیر کا دورہ کرینگے : بی جے پی

سرینگر 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وادی کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے ایک دن بعد بی جے پی نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 8 ڈسمبر کو شیڈول کے مطابق سرینگر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرینگے ۔ سابق مرکزی وزیر و سینئر بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شیڈول کے مطابق 8 ڈسمبرکو ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں ان کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT