Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ 25 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے ایک پیام میں نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف آج 64 سال کے ہوگئے ہیں۔۔

TOPPOPULARRECENT