Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / وزیر اعظم کا شاندار استقبال کرنے بی جے پی کا منصوبہ

وزیر اعظم کا شاندار استقبال کرنے بی جے پی کا منصوبہ

حیدرآباد 27 نومبر ( پی ٹی آئی ) بی جے پی تلنگانہ یونٹ کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے شاندار استقبال کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جب وہ کل حیدرآباد میٹرو ریل اور گلوبل انٹرپرینرشپ کانفنرس میں شرکتی کیلئے شہر پہونچیں گے ۔بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر کے لکمشن نے پی ٹی آئی سے کہا کہ پارٹی قائدین مودی کا بیگم پیٹ ائرپورٹ پر شایان شان استقبال کرنا چاہتے ہیں۔ مودی کل دو پہر حیدرآباد پہونچیں گے اور پھر وہاں سے میاں پور روانہ ہونگے جہاں وہ میٹرو ریل کا افتتاح کرینگے ۔ وہاں سے وہ ایچ آئی سی سی روانہ ہونگے

Top Stories

TOPPOPULARRECENT