Thursday , January 24 2019

وزیر اعظم کیدارناتھ میں دیوالی منائیں گے

نئی دہلی۔ 5 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اس سال دیوالی منانے کیلئے کیدارناتھ دھام جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق مودی 7 نومبر کو کیدارناتھ پہنچیں گے اور وہاں پوجا ارچنا کریں گے ۔ وزیر اعظم گزشتہ سال بھی دو بار کیدارناتھ گئے تھے ۔مودی نے گزشتہ دیوالی جموں و کشمیر میں فوج کے جوانوں کے ساتھ منائی تھی۔

TOPPOPULARRECENT