Wednesday , December 12 2018

وزیر اعظم کی ریلی میں حادثہ کے دوران زخمیوں کے علاج کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی: ممتا بنرجی

کلکتہ16جولائی ( سیاست ڈاٹ کام )مغربی مدنی پور میں وزیر اعظم مودی کی کسان ریلی میں پنڈال گرنے کی وجہ سے زخمیوں ہونے والوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت زخمیوں کے علاج کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی۔مدنی پور کالج گراؤنڈ میں منعقد کسان ریلی میں وزیر اعظم کی تقریر کے دوران پنڈال کا ایک حصہ اچانک گرنے کی وجہ سے 25افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT