Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / وزیر اعظم کے دورۂ پاکستان سے مثبت پیام : چیف منسٹر چوہان

وزیر اعظم کے دورۂ پاکستان سے مثبت پیام : چیف منسٹر چوہان

بھوپال ، 26 دسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اچانک دورۂ لاہور اور اپنے ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کا آج خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی پہل سے یہ مثبت پیام جائے گا کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بہتر تعلقات کے عہد پر کاربند ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر میں کہا کہ وزیر اعظم کا لاہور میں توقف اور اپنے ہم منصب نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے سے ان کا امتیازی وصف ظاہر ہوتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT