Thursday , January 17 2019

وزیر توانائی جگدیش ریڈی صدر نشین تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن

حیدرآباد 19 اپریل (این ایس ایس ) وزیر توانائی جی جگدیش ریڈی کو صدر نشین تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جگدیش ریڈی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں اسپورٹس کے فروغ کیلئے وہ ممکنہ کوشش کریں گے ۔ واضح رہے کہ ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ جتیندر ریڈی کو صدر تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن کو منتخب کیا ج

حیدرآباد 19 اپریل (این ایس ایس ) وزیر توانائی جی جگدیش ریڈی کو صدر نشین تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جگدیش ریڈی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں اسپورٹس کے فروغ کیلئے وہ ممکنہ کوشش کریں گے ۔ واضح رہے کہ ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ جتیندر ریڈی کو صدر تلنگانہ اولمپک اسو سی ایشن کو منتخب کیا جاچکا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT