Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / وزیر داخلہ نرسمہا ریڈی سے نمائندگی

وزیر داخلہ نرسمہا ریڈی سے نمائندگی

محبوب نگر ۔25جون ( بذریعہ ای میل) سیٹیزن ویلفیر کمیٹی کی جانب سے ریاستی وزیر داخلہ مسٹر این نرسمہا ریڈی کو ملاقات کر کے مبارکباد دی گئی ۔ اس وفد میں محمد ذکی صدر ‘ ڈاکٹر رشید رہبر جنرل سکریٹری اور محسن خان قائد ٹیآر ایس شامل تھے ۔ اس موقع پر صدر ویلفیر کمیٹی محمد ذکی نے وزیر داخلہ سے نمائندگی کی کہ رمضان شریف کے موع پر حیدرآباد کے علاو

محبوب نگر ۔25جون ( بذریعہ ای میل) سیٹیزن ویلفیر کمیٹی کی جانب سے ریاستی وزیر داخلہ مسٹر این نرسمہا ریڈی کو ملاقات کر کے مبارکباد دی گئی ۔ اس وفد میں محمد ذکی صدر ‘ ڈاکٹر رشید رہبر جنرل سکریٹری اور محسن خان قائد ٹیآر ایس شامل تھے ۔ اس موقع پر صدر ویلفیر کمیٹی محمد ذکی نے وزیر داخلہ سے نمائندگی کی کہ رمضان شریف کے موع پر حیدرآباد کے علاوہ ریاست تلنگانہ کے تمام اضلاع میں بازار تاخیر تک کھلا رکھنے کیلئے تمام سپرنٹنڈنٹ پولیس کو ہدایات جاری کریں اور مساجد کیلئے منظور کردہ پانچ کروڑ روپئے فوری جاری کئے جائیں تاکہ رمضان میں بروقت مساجد کی آہک پاشی و دیگر انتظامات عمل میں لائے جاسکیں ۔ اس خصوص میں وزیراعلیٰ سے اظہار تشکر کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT