Monday , November 20 2017
Home / Top Stories / وزیر دفاع پاریکر کا دورہ جموں و کشمیر ،سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

وزیر دفاع پاریکر کا دورہ جموں و کشمیر ،سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

LEH, LADAKH,AUG 23 (UNI) Defence Minister Manohar Parrikar (C) alongwith Army chief Gen Dalbir Singh(R) after interacting with Army officials on Sunday at Leh during his two days visit of Ladakh region. UNI PHOTO -43u

جموں / سری نگر ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال بشمول لداخ سرحد پر دفاعی تیاری کے علاوہ سرحد پار مداخلت کاری کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل دلبیر سنگھ کے ہمراہ وہ  لیہہ پہونچے اور ریاست کے سرکردہ کمانڈرس کے ساتھ سکیورٹی کی صورتحال پر جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ جنرل آفیسر کور 14 نے یہاں کی سکیورٹی صورتحال اور فوجی تیاریوں سے واقف کروایا ۔ دفاعی ترجمان کرنل ایس ڈی گو سوامی نے یہ بات بتائی ۔ پاریکر نے لیہہ میں فوجیوں سے خطاب کیا اور پھر ڈی آر ڈی او یونٹ کا دورہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT