Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / وسطی افریقی جمہوریہ میں تشدد 42 افراد ہلاک

وسطی افریقی جمہوریہ میں تشدد 42 افراد ہلاک

عابدجان، 21جون (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ کے برریا شہر میں حریف مسلح گروپوںکے درمیان تصادم میں آج کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے ۔شہر کے میئر کے مطابق تازہ جھڑپوں سے ایک دن قبل ہی برسوں سے چلی آرہی بدامنی کا خاتمہ کرنے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کئے گئے تھے۔ انھوں نے کہا کہ اس جھڑپ میں تقریبا 50 لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ 42 نعشوں کو ہاسپٹل میںلایا گیا ہے ۔ اب بھی وہاں کئی نعشوں کے پڑے ہونے کا خدشہ ہے جنہیں اٹھایا نہیں گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT