وسطی کشمیر کے بڈگام میں جنگجوؤں کے حملے میں پولیس کانسٹیبل ہلاک

سرینگر ، 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے وڈون سویہ بگ میں جمعہ کے روز جنگجوؤں نے ریاستی پولیس کی ایک حفاظتی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس ملازم ہلاک ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT