Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / وسط افریقہ ہنوزخطرناک

وسط افریقہ ہنوزخطرناک

بنگوئی ۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وسط افریقی صدر فوسٹن ارچن نے خبردار کیا کہ ان کا ملک ہنوز خطرناک ہے ۔ پورے خطے پر مسلح گروپس کا کنٹرول ہے  انہوںنے اپنے صدر کے عہدہ کے 100 پورے ہونے پر کہاکہ افریقہ میں برسوں سے گروہی تشدد جاری ہے ۔ اس تشدد پر قابو پانے کے لئے اقوام متحدہ کی 12 ہزار افواج کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔ انہوں نے مارچ میں اقتدار حاصل کیا لیکن اب تک ملک کی صورتحال کو بہتر نہیں بناسکے ۔

TOPPOPULARRECENT