Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / وشاکھاپٹنم میں بارش

وشاکھاپٹنم میں بارش

وشاکھاپٹنم۔ یکم نومبر (پی ٹی آئی) محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ خلیج بنگال میں بھنور کے اثرات وشاکھاپٹنم اور اطراف کے علاقوں میں کل رات سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے نتیجہ میں عام زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔ ان عہدیداروں نے کہا کہ وسطی خلیج بنگال میں بھنور جاری ہے چنانچہ سریکاکلم، وجیانگرم اور وشاکھاپٹنم کی ساحلی پٹی میں کل بھی بارش ہوئی۔ وشاکھاپٹنم میں کل سے تاحال 14 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

TOPPOPULARRECENT