Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / وشاکھا پٹنم میں تعلیمی ورکشاپ مرکزی وزیر سمرتی کی شرکت

وشاکھا پٹنم میں تعلیمی ورکشاپ مرکزی وزیر سمرتی کی شرکت

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( این ایس ایس) : جی سرینواسا راؤ وزیر فروغ انسانی وسائل آندھرا پردیش نے آج کہا کہ ’ تعلیمی اصلاحات ‘ پر ایک ورکشاپ 5 جنوری کو وشاکھا پٹنم میں منعقد ہوگا ۔ سکریٹریٹ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راؤ نے کہا کہ سمرتی ایرانی مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل بحیثیت مہمان ورکشاپ سے خطاب کریں گی ۔ ہم اس بات کی منصوبہ بندی کررہے ہیں کہ اسی دن انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کا سنگ بنیاد رکھیں اگر این چندرا بابو نائیڈو اس بات کو قبول کرتے ہیں تو راؤ نے کہا کہ 6 جنوری کو مرکز کی جانب سے وزرائے تعلیم کی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے وہ اس کو قومی سرمایہ بنائیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT