Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / وصی احمد نعمانی کا آج ابوالکلام آزاد ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں خطاب

وصی احمد نعمانی کا آج ابوالکلام آزاد ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں خطاب

حیدرآباد ۔ 6 ڈسمبر (راست) ادارہ میسکو (مسلم ایجوکیشن سوشیل کلچرل آرگنائزیشن) حیدرآباد کی جانب سے معروف اسلامک اسکالر جناب وصی احمد نعمانی، ایوڈکیٹ سپریم کورٹ آف انڈیا و سکریٹری انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر، نئی دہلی کے خصوصی خطاب کا اہتمام مولانا ابوالکلام آزاد ریسرچ انسٹیٹیوٹ، پبلک گارڈن 7 اور 9 ڈسمبر اتوار و منگل کو شام 4.30 بجے (بعد نماز عصر) بعنوان قرآن سائنس اور کاسماس زیرصدارت جناب کمال الدین علی خان کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT