Friday , October 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش

وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش

بھینسہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے سینئر آر ٹی سی ڈرائیور عبدالقادر وظیفہ حسن پر 28 فبروری کو سبکدوش ہوگئے ۔ اس ضمن میں بھینسہ آر ٹی سی ڈپو میں آر ٹی سی چیف انکوائری آفیسر سرینواس اور آر ٹی سی سپرنٹنڈنٹ نر ہری کی صدارت میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر آر ٹی سی آئی اور سپرنٹنڈنٹ نے اپنے مشترکہ خطاب میں موصوف کی تقریبا

بھینسہ 2 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے سینئر آر ٹی سی ڈرائیور عبدالقادر وظیفہ حسن پر 28 فبروری کو سبکدوش ہوگئے ۔ اس ضمن میں بھینسہ آر ٹی سی ڈپو میں آر ٹی سی چیف انکوائری آفیسر سرینواس اور آر ٹی سی سپرنٹنڈنٹ نر ہری کی صدارت میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر آر ٹی سی آئی اور سپرنٹنڈنٹ نے اپنے مشترکہ خطاب میں موصوف کی تقریبا 27 سالہ خدمات کی ستائش کریت ہوئے کہا کہ موصوف نے اپنے خدمات کے دوران ہر وقت سادگی اور ایمانداری کے مسافروں سے عزیزی کے ساتھ خدمات انجام دی ۔ اس موقع پر موصوف کو تہنیت پیش کی گئی ۔ اس موقع پر آر ٹی سی مزدور یونین صدر عبدالہادی ‘نیشنل مزدور یونین ضلع سکریٹری محمد فیاض کے علاوہ دیگر آر ٹی سی ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

TOPPOPULARRECENT