Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / وظیفہ یابوں کو 70 سال کی عمر کے بعد 15 فیصد بنیادی وظیفہ میں اضافہ کا مطالبہ

وظیفہ یابوں کو 70 سال کی عمر کے بعد 15 فیصد بنیادی وظیفہ میں اضافہ کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن کے صدر جناب غلام محمد کے بموجب حکومت کی جانب سے تقرر کردہ دسویں پے رویژن کے کمشنر جناب پی کے اگروال نے 70 سال کی عمر کے بعد وظیفہ یابوں کو 15 فیصد بنیادی وظیفہ کی رقم کا اضافہ کرنے کے لیے حکومت سے سفارش کی تھی لیکن حکومت نے اس اہم سفارش کو قبول نہیں جو کہ باعث تشویش ہے ۔ کیوں کہ حکومت بذات خود اپنے ہی مقرر کردہ کمشنر کی سفارش پر عمل نہیں کرے تو حکومت کی یہ وظیفہ یابوں کے حق میں سراسر نا انصافی ہے اسی لیے چیف منسٹر کو چاہئے کہ اس مطالبہ کو از سر نو غور و خوض کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT