Thursday , January 17 2019

وظیفہ یابوں کی سالانہ تصدیق حیات

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : جناب سید نور الانبیاء حسینی آرگنائزنگ سکریٹری تلنگانہ پنشنرس سماج نے تلنگانہ اسٹیٹ کے تمام سرکاری وظیفہ یابان حسن خدمت و فیملی اور رعایتی وظیفہ یابوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ یکم نومبر 2015 سے اپنی سالانہ تصدیق حیات کی تکمیل کے لیے اپنے اپنے متعلقہ پنشن پے منٹ آفسوں اور اضلاع میں ایس ٹی اوز جاکر مقررہ فارم پر ایک عدد اپنا فوٹو چسپاں کر کے داخل کریں اور رسید حاصل کرلیں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT