Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / وقار کے والد کو بیان قلمبند کروانے ایس آئی ٹی کی نوٹس

وقار کے والد کو بیان قلمبند کروانے ایس آئی ٹی کی نوٹس

حیدرآباد 16 جون (سیاست نیوز) آلیر فرضی انکاؤنٹر کیس کی تحقیقات کررہی ایس آئی ٹی نے مہلوک نوجوان محمد وقار احمد کے والد محمد احمد کو نوٹس حوالہ کرکے تحقیقاتی عہدیدار کے روبرو پیش ہونے اور بیان قلمبند کروانے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی ٹی نے نوٹس میں کہا کہ محمد احمد کل صبح اے سی پی مادھا پور کے اجلاس پر حاضر ہوں۔

TOPPOPULARRECENT