Sunday , December 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / وقار یونس ڈی آر ایس میں زیادہ استقلال کے حامی

وقار یونس ڈی آر ایس میں زیادہ استقلال کے حامی

کراچی ۔ 29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا ماننا ہیکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے موجودہ طور پر زیراستعمال ڈسیشن ریویو سسٹم (ڈی آرایس) میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔ سابق پاکستانی کپتان نے نشاندہی کی کہ ڈی آر ایس نے زیادہ تر ٹیلیویژن ایمپائر میدان والے ایمپائروں کے دیئے گئے فیصلہ کو برقرا ر رکھتے ہیں۔ موجودہ طور پر اگر کوئی ایمپائر نے ناٹ آوٹ کا فیصلہ دیا ہے تو یہ سسٹم بہت پیچیدہ ہے کہ میدان والے ایمپائر کے فیصلے کو مسترد کیا جاسکے۔

TOPPOPULARRECENT