وقفہ وقفہ سے برقی کٹوتی کی شکایت

پٹلم /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محکمہ ٹرانسکو کی جانب سے صبح 7 بجے سے 10 بجے تک اور دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک برقی کٹوتی کے احکامات کا اعلان کیا گیا ۔ اس کٹوتی کو عوام تسلیم کرہی رہیں ہے ۔ کلکٹر برقی سربراہی کی کٹوتی سے صارفین میں پریشانی دیکھی جارہی ہے ۔ محکمہ ٹرانسکو کے اعلی عہدیدار اس طرف خصوصی توجہ دیکر برقی سربراہی کو بحال کرے تو عو

پٹلم /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محکمہ ٹرانسکو کی جانب سے صبح 7 بجے سے 10 بجے تک اور دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک برقی کٹوتی کے احکامات کا اعلان کیا گیا ۔ اس کٹوتی کو عوام تسلیم کرہی رہیں ہے ۔ کلکٹر برقی سربراہی کی کٹوتی سے صارفین میں پریشانی دیکھی جارہی ہے ۔ محکمہ ٹرانسکو کے اعلی عہدیدار اس طرف خصوصی توجہ دیکر برقی سربراہی کو بحال کرے تو عوام کو راحت ملے گی ۔

TOPPOPULARRECENT