Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ولیج ریونیو آفیسر اے سی بی کی جال میں

ولیج ریونیو آفیسر اے سی بی کی جال میں

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ایس شیشگیری راو ، ولیج ریونیو آفیسر ، نیمیلی ولیج راجہ پیٹ منڈل ، ضلع نلگنڈہ کو آج سہ پہر تحصیلدار آفس راجہ پیٹ منڈل نلگنڈہ ڈسٹرکٹ میں اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ پٹہ دار پاس بک حوالہ کرنے کے لیے شکایت کنندہ سے 7000 روپئے رشوت قبول کررہے تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT