Saturday , January 19 2019

ولیج ریونیو آفیسر اے سی بی کے جال میں

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ٹی بی رام بابو ، ولیج ریونیو آفیسر ، انچارج ٹیٹاگنٹہ ، ٹونی منڈل ضلع مشرقی گوداوری کو 30 مارچ کو سہ پہر 3-30 بجے وی آر او کے دفتر میں اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ شکایت کنندہ سے سالونسی سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے لیے 6000 روپئے رشوت طلب کر کے قبول کیا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT