Wednesday , January 17 2018
Home / جرائم و حادثات / ولیج ریونیو آفیسر رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

ولیج ریونیو آفیسر رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 11 فروری کو 11 بجکر 45 منٹ پر ولیج ریونیو آفیسر دفتر تحصیلدار ، منی ریوو ( ولیج ) ، کلیان درگ ( منڈل ) اننت پور کو شکایت کنندہ سے 3 ہزار روپئے کی رقم بطور رشوت طلب اور قبول کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔ رقم بازیاب کرلی گئی ۔ معزز جج اے سی بی کے روبرو پیش کیا جائے گا ۔۔

نوجوان کی دوران علاج موت
شمس آباد ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : شمس آباد کے موضع نرکھوڈہ میں ایک نوجوان نے نامعلوم زہر پی کر فوت ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب جی راجو 26 سالہ جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا ۔ 6 جنوری کو نامعلوم زہر پی لیا تھا جسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا تھا دوران علاج وہ کل رات فوت ہوگیا ۔ شمس آباد رورل سب انسپکٹر محمد خلیل پاشاہ نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔۔

TOPPOPULARRECENT