Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / ولیمسن زیادہ ٹسٹ کے خواہاں

ولیمسن زیادہ ٹسٹ کے خواہاں

کرائسٹ چرچ۔4 اپریل(سیاست ڈاٹ کام)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے اپنی ٹیم کیلئے زیادہ ٹسٹ میچوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کھلاڑی طویل طرزکے زیادہ میچز کھیلنا چاہتے ہیں۔ انگلینڈ کیخلاف گولڈن ڈک کی ہزیمت سے دوچار کپتان نے کہا کہ رواں سال ان کی ٹیم کا صرف چار ٹسٹ میچز کھیلنا مایوس کن ہے۔

TOPPOPULARRECENT