Wednesday , November 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / ولیمسن کا آسٹریلیاٹی ٹیم کو انتباہ

ولیمسن کا آسٹریلیاٹی ٹیم کو انتباہ

آکلینڈ  ۔9 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئندہ ماہ دورہ ہند کے ضمن میں آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کو خبردار کردیا ہے۔ ولیمسن نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ ہندوستان میں اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں ۔ بیرونی  ٹیموں کیلئے ہندوستانی سرزمین انتہائی مشکل جگہ ہے ،میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ آسٹریلیائی ٹیم بہتر اور متوازن  ہے لیکن ایسا ہرگز نہ سوچئے گا کہ دھول اڑاتی ساری وکٹیں  ہمیشہ ایک جیسی ہوں گی۔

TOPPOPULARRECENT