Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / ولیمسن کا افریقہ کے خلاف ریکارڈ مظاہرہ

ولیمسن کا افریقہ کے خلاف ریکارڈ مظاہرہ

ڈونیڈن۔11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کے کپتان   کین ولیمسن نے جنوبی افریقہ کیخلاف اپنے کیریئر کی 16ویں سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیاجو کسی کیوی کپتان کی جنوبی افریقہ کیخلاف چوتھی سنچری بھی ہے اورسنچریوں کے  اعتبار سے کیو ی کھلاڑیوں میں دوسرے نمبر پر فائز ہو گئے ہیں کیونکہ اب صرف مارٹن کروو 17سنچریوں کے ساتھ ان سے آگے ہیں جبکہ راس ٹیلر کی ٹسٹ سنچریوں کی تعداد بھی 16ہے۔واضح رہے کہ 2013-14  میں کیپ ٹاؤن پر مائیکل کلارک کے بعد 25ٹسٹ میچوں میں کین ولیمسن جنوبی افریقہ کیخلاف بطور کپتان سنچری بنانے والے اولین  کھلاڑی بھی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT