Sunday , June 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / ومبلڈن چمپین بارتولی کی واپسی

ومبلڈن چمپین بارتولی کی واپسی

پیرس۔20 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام)فرانسیسی ٹینس اسٹار ماریون بارتولی نے بین الاقوامی ٹینس میں دوبارہ واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ اگست 2013ء میں ومبلڈن کاخطاب جیتنے کے بعد بارتولی نے سبکدوشی کا اعلان کیا تھا۔ 33سالہ بارتولی نے انسٹاگرام پر ایک پیغام میں کہا کہ وہ ڈبلیو ٹی اے سرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہیں اور آئندہ سال مارچ میں شائقین انہیں ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔

TOPPOPULARRECENT