Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / ونستھلی پورم میں حادثہ ‘ آٹو ڈرائیور ہلاک

ونستھلی پورم میں حادثہ ‘ آٹو ڈرائیور ہلاک

حیدرآباد۔/24اگسٹ، ( سیاست نیوز) ونستھلی پورم کے علاقہ بی این ریڈی نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک آٹو ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے بموجب 21سالہ نرسمہا ہلاک ہوگیا۔ وہ اپنے مکان واقع بی این ریڈی نگر میں سڑک عبور کررہا تھا کہ تیز رفتار موٹر سیکل نے اسے ٹکر دے دی جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں اسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ موٹر سیکل سوار کے خلاف ونستھلی پورم پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

TOPPOPULARRECENT