Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / ونستھلی پورم میں نعش دستیاب

ونستھلی پورم میں نعش دستیاب

حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک شخص کی نعش کو پولیس نے اس کے سسرالی مکان سے مشتبہ حالت میں دستیاب کرلیا اور بتایا کہ 55 سالہ وی ایم اچایا جو ابراہیم پٹنم علاقے کا ساکن تھا پیشہ سے حجام بتایا گیا ہے ۔ اکثر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا کرتا تھا اور اس کی حرکتوں سے رشتہ دار تنگ آچکے تھے کل رات جھگڑے کے بعد وہ اپنے سس

حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک شخص کی نعش کو پولیس نے اس کے سسرالی مکان سے مشتبہ حالت میں دستیاب کرلیا اور بتایا کہ 55 سالہ وی ایم اچایا جو ابراہیم پٹنم علاقے کا ساکن تھا پیشہ سے حجام بتایا گیا ہے ۔ اکثر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا کرتا تھا اور اس کی حرکتوں سے رشتہ دار تنگ آچکے تھے کل رات جھگڑے کے بعد وہ اپنے سسرال گیا تھا اور رات دیر گئے سسرال ہی کے مکان میں سوگیا ۔ جو مشتبہ طور پر مردہ دستیاب ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT