Tuesday , December 12 2017
Home / سیاسیات / ونود کھنہ کی رہائش گاہ کے روبرو کانگریس کا احتجاج

ونود کھنہ کی رہائش گاہ کے روبرو کانگریس کا احتجاج

پٹھان کوٹ ۔ 16 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کارکنوں نے آج گرداس پور رکن پارلیمنٹ ونود کھنہ کی رہائش گاہ کے روبرو احتجاج کیا کیونکہ انہیں اداکار سے سیاستداں بننے والے ونود کھنہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ کانگریس کسان اینڈ کھیت مزدور سیل کے ضلع صدرنشین ٹھاکر امیت سنگھ نے کہا کہ جب ہمیں ونود کھنہ کے پٹھان کوٹ آنے کی اطلاع ملی تو ہم ان سے ملکر یہ پوچھنا چاہتے تھے کہ دہشت گرد حملہ کے بعد سے اب تک انہوں نے یہاں کا رخ کیوں نہیں کیا؟

TOPPOPULARRECENT