Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ونپرتی سی آئی کی حیثیت سے ذاکر حسین نے جائزہ حاصل کر لیا

ونپرتی سی آئی کی حیثیت سے ذاکر حسین نے جائزہ حاصل کر لیا

ونپرتی ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ونپرتی سی آئی کی حیثیت سے ذاکر حسین نے جائزہ حاصل کر لیا ۔ اس سے قبل ذاکر حسین حیدرآباد کے فلک نما پولیس اسٹیشن میں سی آئی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے ، تبادلہ پر وہ ونپرتی آئے ہیں ۔ وہ سابق میں گدوال میں سی آئی کی حیثیت سے خدمات انجام دیئے ہیں ۔ ان کا ونپرتی سے خاص تعلق ہے ۔ 1996 - 97 میں ونپرتی

ونپرتی ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ونپرتی سی آئی کی حیثیت سے ذاکر حسین نے جائزہ حاصل کر لیا ۔ اس سے قبل ذاکر حسین حیدرآباد کے فلک نما پولیس اسٹیشن میں سی آئی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے ، تبادلہ پر وہ ونپرتی آئے ہیں ۔ وہ سابق میں گدوال میں سی آئی کی حیثیت سے خدمات انجام دیئے ہیں ۔ ان کا ونپرتی سے خاص تعلق ہے ۔ 1996 – 97 میں ونپرتی میں ایس آئی کی حیثیت سے کام کرچکے ہیں ۔ اس موقع پر نمائندہ سیاست سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لاء اینڈ آرڈر کی برقراری کیلئے عوام کا تعاون حاصل کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیں گے اور عوام کے ذہنوں میں پولیس کے لفظ سے جو ڈر ہے اس کو نکالنے کی کوشش کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT