Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ونپرتی میں وظائف کی تقسیم

ونپرتی میں وظائف کی تقسیم

ونپرتی ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ونپرتی میں غریب بیوہ ضعیف مرد و خواتین میںوظائف کی تقسیم کا عمل کا میونسپل چیرمین رمیش گوڑ نے آغاز کیا ۔ 25 وارڈ میں وظیفوں کی تقسیم کا پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس پولیٹ بیورو رکن سی نرنجن ریڈی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کے سی آر حکومت غریب عوام کی بھلائی کیلئے ضروری اقدامات

ونپرتی ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ونپرتی میں غریب بیوہ ضعیف مرد و خواتین میںوظائف کی تقسیم کا عمل کا میونسپل چیرمین رمیش گوڑ نے آغاز کیا ۔ 25 وارڈ میں وظیفوں کی تقسیم کا پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس پولیٹ بیورو رکن سی نرنجن ریڈی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کے سی آر حکومت غریب عوام کی بھلائی کیلئے ضروری اقدامات کررہی ہے ۔ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے خاطر ریاست کے ایک لاکھ 7 ہزار جائیدادوں پربھرتی کیلئے کوشاں ہے ۔ اس موقع پر کونسلرس میونسپل عہدیدار کے علاوہ دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT