Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ونپرتی میں ٹی آر ایس امیدوار کی انتخابی مہم

ونپرتی میں ٹی آر ایس امیدوار کی انتخابی مہم

ونپرتی۔23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ کی ترقی اور یہاں کی عوام کی فلاح و بہبود صرف اور صرف ٹی آر ایس پارٹی ہی کرسکتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ونپرتی ٹیآر ایس پارٹی امیدوار نرنجن ریڈی نے کیا ۔ آج ونپرتی ڈیویژن کے گھن پور منڈل کے تمام دیہاتوں میں انتخابی مہم چلائی ۔ اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تلگودیشم پارٹی پارلی

ونپرتی۔23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ کی ترقی اور یہاں کی عوام کی فلاح و بہبود صرف اور صرف ٹی آر ایس پارٹی ہی کرسکتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ونپرتی ٹیآر ایس پارٹی امیدوار نرنجن ریڈی نے کیا ۔ آج ونپرتی ڈیویژن کے گھن پور منڈل کے تمام دیہاتوں میں انتخابی مہم چلائی ۔ اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تلگودیشم پارٹی پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل منظوری کے آخری لمحہ تک اس کو روکنے کی کوشش کی ہے اور بی جے پی بھی ان کا ساتھ دی ہے ۔ تلنگانہ کے حصول کیلئے ٹی آر ایس پارٹی 14سال سے جدوجہد کی ہے اور تلنگانہ کو حاصل کرلیا ہے لیکن اس کی از سرنو تعمیر باقی ہے جو ٹی آر ایس پارٹی برسراقتدار آکر اس کو کرے گی ۔ اس موقع پر ٹی آر ای سپارٹی قائدین سردار خان ‘غلام قادر خان کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT